ترخارش

    اسکیبیز scabies:یہ خارش کی وہ قسم ہے کہ جسمیں ابتداء ًخشک خارِش ہوتی ہے بعدمیں پھنسیاں اورزخم ہوجاتے ہیں،اس خارِش میں زیادہ تر ہاتھ،پاؤں کی انگلیوں کے درمیان کی جگہ ،بغل اور پیشاب کی جگہ مُتأَثِّر ہوتی اورتقریباًپورے جسم میں رات کوخارش ہوتی ہے۔اس کا نسخہ یہ ہے:
(1)سلفیورک پاؤڈر دس گرام Sulphuric powder 10gram
(2)وائٹ پیٹرولیم جیلی سوگرام 100gram White petroleum jelly 
اسکانام ”10 فیصدسلفیورک آئینٹمینٹ” ہے۔ Sulphuric ointment 
رات کوسونے سے پہلے اچھی طرح سے غسل کرلیجئے اوربعدمیں پورے جسم پر گردن سے لیکرپاؤں کے تلووں تک مرہم لگا لیجئے ۔اورصبح گرم پانی سے نہالیجئے ۔ جوکپڑے یا بستر تبدیل کرینگے توانکواچھی طرح دھو کرخوب دھوپ میں رکھيئے ۔یہ عمل مسلسل تین دن تک کیجئےاِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ خارش کامکمل خاتمہ ہوجائیگا ۔ (اس مرہم کازیادہ استعمال نقصان دہ بھی ہوسکتاہے۔بہتریہ ہے کہ استعمال سے پہلے کسی جلدی امراض کے ڈاکٹرسے مشورہ کرلیجئے۔chemist یاDispenser سے یہ مرہم بنوا یا جا سکتا ہے )
Exit mobile version