اگرحَمْل میں مطلوبہ درد شروع ہونے میں تاخیر ہو جائے توبَہُت پُرانا گُڑ 30 یا 40 گرام لیکر100گرام پانی میں گرم کیجئے، جب گُڑ پگھل جائے تو ” سُہاگہ ” اور”پُھولی ہوئی پھٹکری ” دو گرام ملا کر پلانے سے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ آسانی سے ولادت ہو جائے گی۔