*کیوں کہ میں دیش بھکت ہوں**خون کھولتا ہے*
پلوامہ اٹیک پر=====*ٹھنڈا پڑ جاتا ہے*
بے گناہ کشمیریوں کے قتل پر==*بھاشن جھاڑتا ہوں*
گوکشی کی جھوٹی افواہوں پر=*انجان بن جاتا ہوں*
موب لنچنگ کے قتل پر===*غصہ آتا ہے*
اسلامی جلوسوں پر===*نابینا ہوجاتا ہوں*
کفریہ ریلیوں پر===*خون کھولتا ہے*
اسلامی نعروں پر===*بہرا ہوجاتا ہوں*
کفریہ جے جے کاروں پر===*دہاڑتا ہوں*
آتنک واد پر===*گونگا ہوجاتا ہوں*
فرضی انکاؤنٹر پر===*کیوں کہ میں دیش بھکت ہوں*