شب میں (یعنی غروبِ شمس سے طلوعِ صبح تک جس وقت ہو)

شب میں (یعنی غروبِ شمس سے طلوعِ صبح تک جس وقت ہو)

{1}  سورۂ       مُلک
عذابِ قبر سے نجات ہے۔(2)
{2}  سورۂ یس ٓ
مغفرت ہے ۔ (3)
{3}  سورۂ واقعہ
فاقہ سے امان ہے۔ (4)
{4}  سورۂ دخان
     صبح اس حال میں  اُٹھے کہ ستر ہزار فرشتے اس کے لئے استغفار کرتے ہوں۔(5)
2…سنن الترمذی،کتاب فضائل القرآن، باب ماجاء فی فضل سورۃ الملک،الحدیث:۲۸۹۹، ج۴،ص۴۰۷
3…شعب الایمان للبیہقی، باب فی تعظیم القرآن، فصل فی فضائل السور و الآیات، الحدیث:۲۴۵۸،ج۲،ص۴۷۹
4…شعب الایمان للبیہقی، باب فی تعظیم القرآن، فصل فی فضائل السور و الآیات،الحدیث:۲۴۹۷،ج۲،ص۴۹۱
5…سنن الترمذی،کتاب فضائل القرآن، باب ماجاء فی فضل حم الدخان، الحدیث:۲۸۹۷، ج۴،ص۴۰۶