جسم کی زکوۃ
حضرتِ سَیِّدُنا ابُوہُریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مَروی ہے،حُضورِ پُرنور ،شافِعِ یومُ النُّشورصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا فرمانِ پُرسُرور ہے ، ”ہر شئے کیلئے زکوٰۃ ہے اور جسم کی زکوٰۃ روزہ ہے اور روزہ آدھا صَبْرہے۔ ”
(سنن ابنِ ماجہ ج ۲ ص۳۴۷حدیث۱۷۴۵)