مشق

سوال نمبر1:درج ذیل جملوں کا ترجمہ فرمائیں نیزمَااورلَا کے اسم اورخبر کی نشاندہی کیجیے۔
    ۱۔مَا زَیْدٌ قَائِماً ۲۔مَا رَجُلٌ ذَاھِباً ۳۔لَا رَجُلٌ مُنْطَلِقاً ۴۔لَا أَنْھَارٌ فَائِضَۃً ۵۔مَا أَنَا بِقَائِمٍ ۶۔لَا بُسْتَانٌ وَسِیْعاً ۷۔مَا فِی الْحَدِیْقَۃِ شَجَرٌ ۸۔وَمَا مُحَمَّدٌ اِلاَّ رَسُوْلٌ ۹۔مَا اِنَّ زَیْداً قَائِمٌ ۱۰۔وَمَا ھُوَ بِمَجْنُوْنٍ ۱۱۔لاَ شَجَرٌ اِلاَّ مُثْمِرٌ ۱۲۔(لاَ بَیْعٌ فِیْہٖ وَلاَ خُلَّۃٌ)۔
سوال نمبر2: درج ذیل جملوں کی عربی بنائیں۔
    ۱۔ یہ مرد نہیں ہے۔ ۲۔ تمہار ارب اس سے غافل نہیں جو تم کرتے ہو۔ ۳۔ قیامت کے دن ظلم نہیں ہے ۔ ۴۔ کوئی شے گھر میں باقی نہیں ہے ۔ ۵۔ جاہل محترم نہیں ہے ۔ ۶۔ میرے پاس کتاب نہیں ہے ۔ ۷۔ آج کا دن یوم جہاد نہیں ہے۔ ۸۔ تم عقلمند نہیں ہو۔
Exit mobile version