روزہ تجھ سے کھولوں گا!

روزہ تجھ سے کھولوں گا!

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! آجکل تَو مُعامَلہ ہی اُلٹا ہو گیا ہے یعنی اگر کوئی کسی سے لڑ بھی پڑتا ہے تو گَرَج کر یُوں گویا ہوتا ہے،”چُپ ہوجا! ورنہ یاد رکھنا میں روزے سے ہوں اورروزہ تجھ ہی سے کھولوں گا۔”یعنی تجھے کھاجاؤں گا۔(مَعاذاللہ عَزَّوَجَلَّ ) توبہ ! تَوبہ!اِس قِسم کی بات ہر گز زَبان سے نہ نکلنی چاہیئے بلکہ
عاجِزی کا مُظاہَرہ کرنا چاہیئے۔اِن تمام آفَتوں سے ہم صِر ف اُسی صُورت میں بچ سکتے ہیں کہ اپنے اَعضاء کو روزے کا پابند کرنے کی کوشِش کریں۔
Exit mobile version