گلا بیٹھ گیا ہو تو۔۔۔۔ پیاز کارس ایک تولہ (تقریباً12گرام)، شہد دو تولہ(تقریباً25 گرام )ملاکر گرم کر کے پینے سے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ بیٹھی ہوئی آواز صا ف ہوجائیگی، مگر آتشک(ایک جِنسی بیماری ) اورجُذام (یعنی کوڑھ)کے مریض کو اِس سے فائدہ نہیں ہو گا۔