انگوٹھی

جب آپ صلی  اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے بادشاہوں کے نام دعوت اسلام کے خطوط بھیجنے کا ارادہ فرمایا تو لوگوں نے کہا کہ سلاطین بغیر مہر والے خطوط کو قبول نہیں کرتے تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی جس پر اُوپر تلے تین سطروں میں ”مُحَمَّدُ رَّسُوْلُ اللہِ ” کندہ کیا ہوا تھا۔(2)(شمائل ترمذی ص۷ وغیرہ)
Exit mobile version