(1)تین تین گرام زیرہ اور شکر کو پیس کر ملا لیجئے۔اس چورن کو مناسب مقدار میں چاول کے دھووَن میں ملا کر پینے سے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ سفید پانی گرنا بندہوجائیگا(2)6 گرام خالِص گھی اور ایک پکّا کیلا ساتھ کھانے سے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ پانی گرنا بند ہوگا۔