بچّوں کو انڈوں کی زَردی کھلایئے بچوں کو آئندہ کی مصیبتوں سے بچانے کیلئے ضَروری ہے کہ ایک یادوماہ کی عمر ہی سے مناسِب دھوپ مُہَیّا کی جائے نیز 4 ماہ کی عمر سے غِذا میں انڈے کی زردی بھی استِعمال کروائی جائے۔