انگلی کٹ جائے تو انگلی وغیرہ کٹ جائے تو کپڑے پر خالص شہد لگا کر پٹّی باندھ دیجئے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَ خون بند اور زخم ٹھیک ہو جائیگا۔