شیشے سے چَھن کر آنے والی دھوپ سورج کی وہ شُعاعیں جو بندکِھڑکیوں کے شیشے سے پار ہو کرانسانی جسم تک پہنچتی ہیں ان میں اَلْٹَراوائیلِٹ شُعاعیں نہیں ہوتیں لہٰذا ان میں یہ خاصِیَّت بھی نہیں ہوتی کہ سَوئے ہوئے وِٹامن ڈی 3 کو بیدار کر کے کارآمد بناسکیں ۔