حسین وعَقْلمند مند اولاد کیلئے حامِلہ اگر بکثرت خربوزہ کھائے تو اولاد حَسین اور صحت مند پیدا ہوگی۔ اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ ۔ اور اگر حامِلہ ” لوبیا” (جو کہ ایک مشہور سبزی ہے ) کثرت سے کھائے تو اولاد عقلمند پیدا ہو۔اِن شاءَ اللٰہ عَزَّوَجَلَّ ۔