اسم ظرف مکسور العین کی گردان

گردان ترجمہ صیغہ 
مَفْعِلٌ کرنے کا ایک وقت یا جگہ صیغہ واحداسم ظرف
مَعْفِلانِ کرنے کے دو و قت یا جگہیں صیغہ تثنیہ اسم ظرف
مَفَاعِلُ کرنے کے بہت سے وقت یا جگہیں صیغہ جمع اسم ظرف
مُفَیْعِلٌ تھوڑا کرنے کا ایک وقت یاجگہ صیغہ واحدمصغر اسم ظرف
                         سوالات 
    سوال نمبر ۱:۔اسم ظرف کی تعریف بیان کیجئے ۔
    سوال نمبر ۲:۔اسم ظرف بنانے کا طریقہ بیان فرمائیں۔
    سوال نمبر ۳:۔اسم ظرف کتنے اور کون کونسے اوزان پر آتاہے ؟
    سوال نمبر ۴:۔کیا اسم ظرف خلاف قیاس بھی آتے ہیں ؟اگر آتے ہیں تووہ کونسے ہیں؟
تنبیہ:
    ضَرْبٌ مصدر سے مذکورہ بالااوزان پر اسم ظرف کی گردانیں اپنی کاپی پر خوش خط تحریر فرمائیں۔
Exit mobile version