(1)لیموں کا رس ایک پیالی(2)ادرک کا رس ایک پیالی(3)لہسن کا رس ایک پیالی(4)سیب کا سِرکہ ایک پیالی۔ان چاروں کو یکجان(MIX)کر کے ہلکی آگ پر آدھے گھنٹہ تک اُبالئے، جب ایک پیالی کے برابر رَس کم ہو جائے یعنی تین پیالی جتنا رس رہ جائے تو چولھے پر سے اُتار لیجئے۔ جب ٹھنڈا ہو جائے تو تین پیالی شہد اس میں حل کر لیجئے دواء تیاّر ہے، اِس کو بوتل میں بھر لیجئے روزانہ صبح نَہار منہ تین چمچ یہ دوا پی لیجئے ۔ اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ دِل کی جانب جانے والی تمام بند شریانیں کُھل جائینگی۔