نکسیر پھوٹنے کا علاج

اگر کسی کی نکسیر پھوٹ جائے اور خون بہنے لگے تو شہادت کی انگلی سے پیشانی پر سےبِسْمِ اللہِ  الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم لکھنا شروع کر کے ناک کے آخِر پرختْم کرے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّخون بند ہو جائے گا۔
ناک کی ہڈی بڑھی ہوئی ہو تو۔۔۔
اِنَّ الْاِنۡسَانَ لَفِیۡ خُسْرٍ ۙ﴿۲﴾
ناک یا بدن میں کوئی سی بھی ہڈی بڑھی ہوئی ہو تو92دن تک روزانہ رات کو سونے سے پہلے اوّل آخِر دُرُود شریف کے ساتھ اوپر دی ہوئی آیتِ کریمہ 100مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لیجئے۔