میں روزہ دار ہوں

میں روزہ دار ہوں

مطلب یہ کہ روزہ دار کو چائیے کہ وہ روزے میں جہاں کھانا پینا چھوڑ دیتا ہے ، وہاں جُھوٹ ،غیبت، چغلی،بد گمانی ، الزام تراشی اور بد زَبانی وغیرہ گُناہ بھی چھوڑ دے ۔ ایک مَقام پر حُضُور سَراپا نُورصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا:تم سے اگر کوئی لڑائی کر،گالی دے تَو تم اُس سے کہدو کہ میں روزہ سے ہوں۔ (الترغیب والترہیب ج۱ص۸۷حدیث۱)
Exit mobile version