۱۔ حروف تہجی سے کیا مراد ہے اوران کی تعداد کتنی ہے ؟
۲۔ حروف مدّہ اورحروف لین سے کیا مراد ہے ؟
۳۔ ترتیل ، حدراور تدویر کی تعریف بیان کریں۔
۴۔ موقوف علیہ ، مدغم فیہ، نون تنوین، حرکت ، ہر ایک کی تعریف بیان کریں۔
۵۔ حروف حلقی، حروف مستعلیہ، حروف شفوی سے کون کون سے حروف مراد
ہیں؟نیز حروف مستعلیہ بیان فرمائیں۔
۶۔ فتحہ اشباعی اورکسرہ اشباعی سے کیا مراد ہے ؟ مندرجہ ذیل حروف کون سی قسم
سے تعلق رکھتے ہیں ؟
ء، ب ، ق، ط ،ص ،ظ ، ض ، ف، م