Ahlesunnats.comاسلامعشر کے لئے سال گزرنا شرط ہے یا نہیں؟ ahlesunnats.com in اسلام عشر کے لئے سال گزرنا شرط ہے یا نہیں؟ سوال:کیا عشر واجب ہونے کے لئے سال گزرنا شرط ہے؟ جواب:عشر واجب ہو نے کے لئے پوراسال گزرنا شرط نہیں بلکہ سال میں ایک ہی کھیت میں چند بارپیداوار ہو ئی تو ہر با ر عشر واجب ہے۔ (الدرالمختار وردالمحتار،کتاب الزکوۃ ،باب العشر،ج۳،ص۳۱۳) Next Read: اگر خود فصل نہ بوئی توعشرکس پر ہے؟ » IslamMasail-Fazail Related Post اگر کوئی نابالغ یا پاگل طلاق دیدے یا لڑکی نا بالغہ یا پاگل ہو تو اس صورت میں طلاق کا کیا حکم ہے ؟ بنا وٹی راہب کی ہلاکت کُتَّے نے مالک کی جان کیسے بچائی؟ میں صدقے یا رسول اللہ صلَّی اللہ علیہ وسلَّم ایک بَدَوِی کی التجائیں اما م ا حمدبن حَنْبَل علیہ رحمۃ اللہ الاکرم کی چادر