اگر مرد کوشہوت تنگ کرتی ہو تو:::: (1)کثرت سے روزے رکھے(2)گوشْتْ کم اور سبزیاں اور پھل زیادہ استِعمال کرے(3)ملھٹی تین ماشہ، دھنیا خشک تین ماشہ پیس کر پانی کے ساتھ استعمال کیجئے15 دن تک۔