گردان ترجمہ صیغہ
اِفْعَلَنَّ ضرورضرور کر تو ایک مرد صیغہ واحد مذکر حاضر
اِفْعَلاَنِّ ضرورضرور کرو تم دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر حاضر
اِفْعَلُنَّ ضرورضرور کرو تم سب مرد صیغہ جمع مذکر حاضر
اِفْعَلِنَّ ضرورضرور کر تو ایک عورت صیغہ واحد مؤنث حاضر
اِفْعَلاَنِّ ضرورضرور کرو تم دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر
اِفْعَلْنَانِّ ضرورضرور کرو تم سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث حاضر