گردان ترجمہ صیغہ
رَ دیکھ تو ایک مرد صیغہ واحد مذکر حاضر
رَیَا دیکھو تم دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر حاضر
رَوْا دیکھو تم سب مرد صیغہ جمع مذکر حاضر
رَیْ دیکھ تو ایک عورت صیغہ واحد مؤنث حاضر
رَیَا دیکھو تم دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر
رَیْنَ دیکھو تم سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث حاضر