حَیض کی خرابی کے نقصانات حَیض کُھل کر نہ آنے ، یا تکلیف سے آنے یا بند ہو جانے سے کئی قسم کے امراض جَنَم لیتے ہیں۔ مَثَلاً چکّر آنا، سر کا درد اور خون کی خرابی کے اَمراض جیسے خارِش ، پھوڑے پُھنسیاں وغیرہ۔