*جشن ولادت شیخ الاسلام*
*4 ربیع الثانی 1264ھ*تمام احباب کو ولادت شیخ الاسلام بہت بہت مبارک ہو*شجرہ نسب امام اہل سنت ،شیخ الاسلام، عارف باللہ حضرت امام محمد انواراللہ فاروقی علیہ الرحمہ بانی جامعہ نظامیہ دکن حیدرآباد۔*1)محمد انواراللہ
2)بن ابومحمد شجاع الدین
3)بن قاضی سراج الدین
4)بن بدر الدین
5) بن برہان الدین
6) بن سراج الدین
7)بن تاج الدین
8) بن قاضی عبد الملک
9) بن تاج الدین
10)بن قاضی محمد کبیرالدین
11) بن قاضی محمود
12)بن قاضی کبیر
13) بن قاضی محمود
14) بن قاضی احمد
15) بن قاضی محمد
16)بن یوسف
17) بن زین العابدین
18)بن نور الدین
19) بن شمس الدین
20)بن شریف جہاں
21) بن صدر جہاں
22) بن اسحاق
23) بن مسعود
24)بن بدرالدین
25) بن سلیمان
26) بن شعیب
27) بن احمد
28)بن محمد
29) بن یوسف
30)بن شہاب الدین علی الملقب بہ فَرُّخْ شاہ کابلی
31) بن شیخ اسحاق
32) بن شیخ مسعود
33) بن عبداللہ اصغر
34)بن عبداللہ اکبر
35)بن ابولفتح
36)بن اسحٰق
37) بن ابراہیم
38)بن سیدنا ناصر
39) بن سیدنا عبداللہ
40)بن سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہم اجمعین۔ *(مطلع الانوار:ص17)*