گردان ترجمہ صیغہ
لِیَوَدَّ لِیَوَدِّ لِیَوْدَدْ چاہے کہ محبت کرے وہ ایک مرد صیغہ واحد مذکر غائب
لِیَوَدَّا چاہے کہ محبت کریں وہ دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر غائب
لِیَوَدُّوْا چاہے کہ محبت کریں وہ سب مرد صیغہ جمع مذکر غائب
لِتَوَدَّ لِتَوَدِّ لِتَوْدَدْ چاہے کہ محبت کرے وہ ایک عورت صیغہ واحد مؤنث غائب
لِتَوَدَّا چاہے کہ محبت کریں وہ دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث غائب
لِیَوْدَدْنَ چاہے کہ محبت کریں وہ سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث غائب
لِأَوَدَّ لِأَوَدِّ لِأَوْدَد ْ چاہے کہ محبت کروں میں (مردیاعورت ) صیغہ واحدمتکلم(مذکرومؤنث)
لِنَوَدَّ لِنَوَدِّ لِنَوْدَدْ چاہے کہ محبت کریں ہم (مردیاعورت ) صیغہ جمع متکلم(مذکرومؤنث)