دُرُودِ شَفَاعَت
اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاَنْزِلْہُ الْمَقْعَدَ الْمُقَرَّبَ عِنْدَکَ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ
شافِعِ اُمَمصَلَّی اللہ تَعالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ معظم ہے: جو شخص یوں درودِ پاک پڑھے اس کے لئے میری شفاعت واجِب ہوجاتی ہے۔
(اَلتَّرْغِیب وَالتَّرْہِیب،ج۲،ص۳۲۹،حدیث:۳۱)