غوث الاعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ باطن کے حالات جان لیتے تھے:

 غوث الاعظم  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ باطن کے حالات جان لیتے تھے:

    حضرت شیخ ابو محمد الجونی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ” ایک روز میں حضرت غوث الاعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس وقت میں فاقہ کی حالت میں تھا اور میرے اہل و عیال نے بھی کئی دنوں سے کچھ نہیں کھایا تھا۔ میں نے آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ کو سلام عرض کیا تو آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ نے سلام کا جواب دے کر فرمایا:” اے الجونی! بھوک اللہ عزوجل کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے جس کو وہ دوست رکھتا ہے اس کو عطافرمادیتاہے۔”(قلائدالجواہر،ص۵۷)
Exit mobile version