اپنے مسلمان بھائی کے لئے دعاکرنا

اپنے مسلمان بھائی کے لئے دعاکرنا

حضرتِ سیدنا ابودَرْدَاء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ عليہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ” جو مسلمان بندہ اپنے بھائی کی غیرموجودگی میں اس کے لئے دعا مانگتا ہے تو اس کا موکل فرشتہ کہتا ہے کہ تیرے لئے بھی اس کی مثل ہے ۔”
(مسلم ،کتا ب الذکر والدعاء ،رقم ۲۷۳۲ ،ج۱، ص ۱۴۶۲)
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی زبان مسلمان بھائی کے لئے دعائے خیر کرنے میں استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ عليہ وسلم

Exit mobile version