بچّوں کے پیٹ کے درد کی علامت یہ ہے کہ وہ بار بار ٹانگوں کوسُیکڑتے اور چیختے ہیں۔جب ایسا ہو تو(1)پیاز کو آگ میں سینک کر پانی نچوڑ لیجئے اور 3گرام پلا دیجئے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّپیٹ کے درد میں آرام آ جائے گایا (2)پیٹ کی سینکائی کیجئے(3)شہد چٹا یئے یا (4)انڈے کی صِرف کچّی سفیدی تھوڑی تھوڑی وقفہ سے پلایئے، مِعدے کی گرمی سے پک جائے گی اور جراثیم وغیرہ کا خاتِمہ کر دے گی ۔اور اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّپیٹ کی تکلیف دُور ہو جائے گی۔