جِلدی اَمراض کے 16علاج (1)پھوڑے اور زَخم کا روحانی علاج

    جب کسی شخص کا کچھ دُکھتا یااسے پھوڑا پُھُنسی اور زخم ہوتا تونبیِّ کریم رءوفٌ رحیم ،محبوبِ ربِّ عظیم عَزَّوَجَلَّ و صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم اپنی اُنگلی کے ساتھ یوں فرماتے: بِاِسْمِ اللہِ تُرْبَۃُ اَرْضِنَا بِرِیْقَۃِ بَعْضِنَا لِیُشْفٰی بِہٖ سَقِیْمُنَا بِاِذْنِ رَبِنَّا ترجمہ:اللہ عزوجل کے نام سے، ہماری زمین کی مٹّی ،ہمارے بعض کے لُعاب(تھوک)سے ہمارا بیماررب عزّوجلّ کے حکم سے شفا پائے گا۔ (صَحِیح مُسلِم حدیث 2194 ص 1206)
Exit mobile version