سوال: کیا زمانۂ کفر میں دی گئی زکٰوۃ ادا ہو گی یا نہیں؟❣𓅰
جواب: اگر پہلے کوئی کافر تھا پھر مسلمان ہوا تو اس پر حالتِ کفر کی زکٰوۃ کی ادائیگی فرض نہیں ہے،کیونکہ زکٰوۃ مسلمان پر فرض ہوتی ہے کافر پر نہیں۔(فتاویٰ الھندیہ)💛
سوال: ۞زکٰوۃ کے لیے سال کب مکمل ہو گا؟🌸:::::::::𖣔:::::::::💟
جواب: ☜︎︎︎جس تاریخ اور وقت پر آدمی صاحبِ نصاب ہوا جب تک صاحبِ نصاب رہے وہی تاریخ اور وقت جب آئے گا اسی منٹ سال مکمل ہوگا۔(فتاویٰ رضویہ)
🧡•••❦︎•••💚•••♡︎•••❤️•••❥︎•••💛
سوال: زکٰوۃ ادا کرنے کے لیے قمری مہینوں کا اعتبار ہو گا یا شمسی کا؟🌸
جواب: سال گزرنے میں قمری (چاند کے) مہینوں کا اعتبار ہو گا ،شمسی مہینوں کا اعتبار حرام ہے۔(فتاویٰ رضویہ)
🟣░❦︎░🔵░𖣔░🟡░۞░🟢