اَذان کے آداب
اذان دینے والا موسمِ سرما وگرما میں اوقاتِ اَذان کی پہچان رکھتا ہو، منارے پر چڑھتے وقت نگاہیں جھکائے رکھے، دورانِ اذان ”حَیَّ عَلَی الصَّلٰوۃ” اور ”حَیَّ عَلَی الْفَلَاح” کہتے ہوئے دائیں بائیں چہرہ گھمائے، اَذان ٹھہر ٹھہر کر اور اقامت جلدی جلدی کہے۔