پڑوس کے چالیس گھروں پر خرچ کیا کرتے

پڑوس کے چالیس گھروں پر خرچ کیا کرتے

حضرتِ سیِّدُنا عبداللّٰہ بن ابی بکر رَحْمَۃُ اللّٰہِ تعالٰی علیہ اپنے پڑوس کے گھروں میں سے دائیں بائیں اور آگے پیچھے کے چالیس چالیس گھروں کے لوگوں پر خرچ کیا
کرتے تھے ، عید کے موقع پر انہیں قربانی کا گوشت اور کپڑے بھیجتے اور ہر عید پر سو غلام آزاد کیا کرتے تھے ۔(المستطرف ، ۱/۲۷۶)
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب! صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی محمَّد

Exit mobile version