لمبی عمراوررزق میں کشادگی پانے کا مدنی نسخہ
نور کے پیکر، تمام نبیوں کے سَرْوَرصلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلّم نے فرمایا : جو اپنے رِزْق میں کشادگی اور عمر میں اضافہ پسند کرتا ہے اسے چاہیے کہ وہ اپنے رشتہ داروں سے تعلق جوڑے رکھے ۔(مسلم، کتاب البروالصلۃ، با ب صلۃ، ص۱۳۸۴حدیث:۲۵۵۷)
اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ ہمیں نیکیوں بھری زندگی عطا فرمائے ۔ٰ امین بِجاہِ النَّبِیِّ الْاَمینصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وسلَّم
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب! صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی محمَّد