غصے میں گاڑی توڑ ڈالی
غصے میں آ کر گھر کی چھو ٹی مو ٹی چیزیں تو ڑدینے والے لو گو ں کے با رے میں تو آ پ نے سناہی ہو گا تاہم ملکِ چین کا ایک شخص اپنی لا کھو ں کی گاڑی میں ہونے والی بار با ر کی خرابی سے اتنا تنگ آ گیا کہ اس نے خو دہی اپنی قیمتی گا ڑ ی تبا ہ کر وادی۔یہ شخص اپنی سا ت لاکھ ڈالر مالیت کی گاڑی سے اس وقت بے زار آ گیا جب اس میں ہو نے والی خرابی مکینک کی با ربار کی کو ششو ں کے با وجو د بھی درست نہ ہو سکی تو اس جذبا تی شخص نے اپنا غصہ نکا لنے کا انو کھا طر یقہ اپنا یا اور نوجو نواں کے ایک گر وہ کو ہتھوڑے اور ڈنڈے دے کر قیمتی گاڑی اپنی آ نکھو ں کے سا منے ٹکڑے ٹکڑے کروادی ۔ (جنگ آن لائن یکم جنوری2013)