شوہر کے حقوق

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ! اگر میں کسی کو حکم دیتا کہ وہ دوسرے کو سجدہ کرے تو عورت کو حکم دیتا کہ وہ اپنے شوہر کو سجدہ کرے ، اور اگر مرد اس بات کا حکم دے کہ سُرخ پہاڑ سے سیاہ پہاڑ پر اور سیاہ پہاڑ سے سُرخ پہاڑ پر پتھر مُنتقل کرے تو عورت کو چاہیے ایسا کرے۔”(سنن ابن ماجہ ، حدیث ، 1852)

Exit mobile version