حقوقِ ذوجین
شوہر کے حقوق
ارشادِ باری تعالٰی ہے:
♥︎”اور اس کی نشانیوں سے ہے کہ تمہارے لیے تمہاری ہی جنس سے جوڑے بنائے کہ ان سے آرام پاؤ اور تمہارے آپس میں محبت اور رحمت رکھی” (الروم: 21)
♡︎رسول اللہ صلی علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ! "جو عورت پانچوں وقت کی نماز پڑھے ، رمضان کے روزے ، اپنی شرم گاہ کی حفاظت کرے ، اور اپنے شوہر کا حکم مانے تو جنت کے جس دروازے سے چاہے داخل ہو جائے۔”(مشکٰوۃ شریف ، حدیث 3114)