زکٰوۃ کے لغوی معنی طہارت اور افزائش کے ہیں ، اور زکٰوۃ ادا کرنے سے بقیہ مال معنوی طور پر پاک اور بڑھ جاتا ہے۔
👈🏻مال کا وہ مخصوص حصہ(اڑھائی فیصد) جس سے اپنا نفع ہر طرح سے ختم کرنے کے بعد اللہ عزوجل کہ رضا کے لیے کسی مسلمان فقیر) جو نہ ہاشمی ہو اور نہ ہاشمی کا آذاد کردہ غلام ہو (کو مالک کر دیا جائے ،اس مال کو زکٰوۃ کہتے ہیں۔(در مختار)🌸🍃❦︎