روزے کی جـــزا

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سلطانِ دو جہان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں "آدمی کے ہر نیک کام کا بدلہ دس سے سات سو گنا تک دیا جاتا ہے۔ اللہ عزوجل نے فرمایا ! سوائے روزے کے ، روزہ میرے لیے ہے اور اس کی جزا میں خود دوں گا۔ اللہ عزوجل کا مزید ارشاد ہے! بندہ اپنی خواہش اور کھانے کو صرف میری وجہ سے ترک کرتا ہے۔ روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہیں ، ایک افطار کے وقت اور ایک اپنے رب عزوجل سے ملاقات کے وقت۔ روزہ دار کے منہ کی بو اللہ عزوجل کے نزدیک مُشک سے زیادہ پاکیزہ ہے۔”(صحیح مسلم ، حدیث 1151

Exit mobile version