خون میں پیشاب کرنے والا

خون میں پیشاب کرنے والا

ایک شخص نے امیرالمؤمنین حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے عرض کیا کہ
اے امیرالمؤمنین! رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں نے یہ خواب دیکھا ہے کہ میں خون میں پیشاب کر رہا ہوں
۔آپ نے انتہائی غیظ وغضب اورجلا ل میں تڑپ کر فرمایا کہ تو اپنی بیوی سے حیض کی حالت میں
صحبت کرتاہے لہٰذا اس گناہ سے توبہ کر اورخبردار!آئندہ ہرگز ہرگز
کبھی بھی ایسا مت کرنا ۔ وہ شخص اس اپنے چھپے ہوئے گناہ پر ناد م
وشرمندہ ہوکر ہمیشہ ہمیشہ کے لئے تائب ہوگیا۔(1)(تاریخ الخلفاء،ص۷۲)

Exit mobile version