خوفِ خدا کے سبب بیمار دکھائی دیتے
منقول ہے کہ حضرتِ سیِّدُنا داو‘د عَلٰی نَبِیِّناوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام کو لوگ بیمار خیال کرتے ہوئے اُن کی عیادت کرنے کے لئے آیا کرتے تھے حالانکہ ان کی یہ حالت صرف خوفِ خدا عَزَّوَجَلَّ سے ہوا کرتی تھی ۔(منہاج القاصدین، ربع المنجیات، کتاب الرجاء و الخوف، ۳/ ۱۱۷۹)
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب! صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی محمَّد