تم سب میں بہتروہ ہے جولوگوں سے کچھ قبول نہ کرے

حضورِ پاک، صاحبِ لَولاک، سیّاحِ افلاک صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے
: خَیْرُکُمْ مَنْ لَمْ یَقْبَلْ مِنَ النَّاسِ شَیْأً تم سب میں بہتر وہ ہے جو لوگوں سے کچھ قبول نہ کرے
۔(فردوس الا خبار، ۱/ ۳۶۱ ، حدیث : ۲۶۷۲)

اللّٰہ تعالٰی کا پسندیدہ بندہ

رسولِ نذیر ، سِراجِ مُنیر، محبوبِ ربِّ قدیرصلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا :
اللّٰہ عَزَّوَجَلَّپرہیزگار، بے نیاز اورپوشیدہ بندے کو پسند فرماتا ہے ۔
(مسلم ، کتاب الزہد والرقائق ، ص۱۵۸۵ ، حدیث : ۲۹۶۵)

Exit mobile version