(1): نوافل کی اَقسام
نوافل کی دو قسمیں ہیں ـ۔ (۱) : رَواتب (۲): غیر رَواتب
(۱): رَواتب سے مراد وہ نوافل جو فرائض سے پہلے یا بعد میں پڑھے جائیں ۔
نوٹ: یہاں سنتِ مؤکدہ اور غیر مؤکدہ نوافل میں ہی داخل ہیں ۔
(۲): غیر رَواتب سے مراد جو فرائض کے ساتھ نہ پڑھے جائیں ۔
نوافلِ غیر رَواتب کی تفصیل اِس جدول میں ہے ـ۔